بلوچستان ، مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر شت 5.1ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ، کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے رہے

ہفتہ 12 اکتوبر 2013 20:26

خضدار(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اکتوبر۔2013ء) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ، کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 80کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں