خضدار ، کسٹم انسپکٹر کراچی سا تھیوں سمیت لاپتہ

بدھ 24 اپریل 2013 21:25

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24اپریل۔ 2013ء) کسٹم انسپکٹر کراچی سا تھیوں سمیت لاپتہ ورثاء کی جانب سے اغوا ہونے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق کسٹم انسپکٹر کراچی روشن علی زہری کے رشتہ داروں صحافیوں کو بتا یا کہ روشن علی اپنے دیگر تین ساتیوں سمیت انجیرہ میں چیف آف جھلاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کی تعزیت کرنے کے بعد کراچی جارہے تھے کہ زاوہ اور جیو ا کے درمیان نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر برسٹ کرکے ان کو ان کے دیگر تین ساتھیوں سمیت اٹھا کر لئے لیکن ایکروز بعد ان کے ساتھیوں کو باغبا نہ کے مقام پر چھوڑ دیا گیا روشن علی ابتک غائب ہیں ان کا اہل خانہ سے کوئی رابطہ نہیں خدشہ کہ ان کو اغوا کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں