خضدار، نا معلوم افراد کا الیکشن آفس پر دستی بم سے حملہ ، عمارت کو نقصان،حملہ آور فرار

منگل 29 جنوری 2013 20:59

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔29جنوری۔ 2013ء) الیکشن آفس خضدار پر نا معلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے منگل کے روز الیکشن آفس خضدار پر دستی بم پھینکا جس کی وجہ سے الیکشن آفس کے دیواروں کو معمولی نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں