خضدار، طویل لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی مفلوج

جمعرات 17 جنوری 2013 18:34

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔17جنوری۔2013ء) خضدار میں 20گھنٹو ں سے زائد لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے طویل ترین اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری و کا روباری زندگی بری طرح مفلوج ہو گیا ہے جبکہ پڑنے والے شدید ترین سردی کی وجہ سے مختلف بیماریا ں جنم لے رہے ہیں عوامی حلقوں نے گورنر بلوچستان اورچیف کیسکوسے اپیل کی ہے کہ ان صورتحال سے نجات کے لئے اقدامات کریں ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں