سوراب ، نا معلوم افرا د کی گا ڑی پر اندھا دھند فا ئرنگ 7افراد جاں بحق تین زخمی

منگل 15 جون 2010 21:58

خضدار(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جون۔2010ء) سوراب کے علا قہ نغاڑ کے مقام پر نا معلوم افراد کا صرف گا ڑی پر اندھا دھند فا ئرنگ 7افراد جانبحق تین زخمی واقع کے بعد پولیس کی بھا ری نفر ی نے علا قے کو گھر ے میں لے لیا ہلا ک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا شہر میں حا لا ت کشیدہ ہر طر ف خوف و ہراس گیاتفصیلات کے مطا بق قبا ئیلی رہنما ء میر مہر اللہ خا ن زہر ی کے ذاتی محا فظ منگل کی شام کو اپنی گا ڑی میں انجیرہ سے سوراب کی طرف آرہے تھے نغا ڑ کے مقا م پر ان کی گا ڑی پر نا معلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فا ئرنگ کر دی جس سے گا ڑی میں سوار 6افرادمو قع پر جا ن بحق ہو گئے جبکہ بے قا بو گا ڑی کی ٹکر سے راگیرہلا ک ہو گئے ہلا ک ہو نے والوں میں نا ئب عزیر، محمد نور اور اس کا بیٹا محمد خان ودیگر شا مل ہیں جبکہ فوری طور پر با قی ہلا ک اور زخمیوں کے نام معلوم نہ ہو سکے

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں