خضدار‘دوگروہوں میں تصادم باپ بیٹے سمیت تین افراد زخمی

جمعرات 19 مارچ 2009 15:35

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ ۔2009ء) دوگروہوں میں تصادم باپ بیٹے سمیت تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار شہر میں باجوئی قبیلے کے دوگرہوں میں ذاتی دشمنی کے نتیجے میں جنگ چھڑگئی جس کی وجہ سے ایک دوسرے کے خلاف لاٹھی اور ڈنڈوں کاآزادانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں حاجی کریم بخش باجوئی ریاض احمد باجوئی عبیداللہ باجوئی زخمی ہوگئی جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال خضدار پہنچایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے -

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں