نیٹو افواج کا سامان لے جا نے والا ٹرالر عملے سمیت اغواء

جمعہ 5 دسمبر 2008 12:29

خضدار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔5دسمبر 2008 ء) نیٹو افواج کے لئے ساما ن لے جا نے والا ٹرالر خضدار کے قریب عملے سمیت اغواء کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نیٹوافواج کے لئے سامان لے جا نے والا ٹرالر لا کھوریاں کے علاقے میں عملے سمیت اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

عملے میں ڈرائیوراور اس کا بھا ئی شامل تھا ۔ پولیس کے مطا بق اغواء کنندگان کو اب تک بازیا ب نہیں کرایا جا سکاہے

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں