خضدار ،نیٹو افواج کیلئے سامان لے جانے والا ٹرالر عملہ سمیت اغوا

جمعرات 4 دسمبر 2008 22:26

خضدار( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین04دسمبر2008 ) خضدار کے قریب نیٹو افواج کیلئے سامان لے جانے والا ٹرالر عملہ سمیت اغوا تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سہہ پہر لاکھوریان کے علاقہ میں نیٹو افواج کیلئے سامان لے جانے والے ٹرالر کو عملہ سمیت اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا عملے میں ڈراویر اور اس کا بھائی شامل تھا پولیس ذرائع کے مطابق تا حال اغواء کنندگان کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں