چوروں نے ایک ہی رات میں پانچ دکانوں کا صفایا کردیا

بدھ 19 نومبر 2008 20:36

خضدار(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین19نومبر2008 )خضدار میں چوری کی ورداتوں میں بے پناہ اضافہ ،چوروں نے ایک ہی رات میں پانچ دکانوں کا صفایا کردیا تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے نقب لگا کرچاندنی چوک کے مقام پر پانچ دکانوں کا صفایا کردیا چوروں نے شاپنگ سینٹر،پرچون کے دکانوں سے ہزاروں روپے کی اشیاء لیکر فرار ہوگئے دکانداروں کا چوری کی بڑھتی ہوئی وراداتوں پر سخت تشویش کا اظہار چوری کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ کیاہے ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں