بلوچستان کے علاقے وڈھ میں موٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص ہلاک ‘ دو شدید زخمی

ہفتہ 9 دسمبر 2006 17:28

خضدار(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09دسمبر2006 ) بلوچستان کے علاقے وڈھ میں موٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع خضدار کے قریب تحصیل وڈھ میں لونڈو کے مقام پر موٹر سائیکل بے قابو ہو کر پل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل کے گر کر ایک شخص ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں