شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کرلی

پیر 4 دسمبر 2017 20:56

قصور۔4 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2017ء) شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی،تفصیلات کے مطابق محلہ بونگا راجہ جنگ کے رہائشی منظور احمد کی بیوی عذراں بی بی نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھالیں جس کو فوری علاج معالجہ جناح ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی ،تھانہ راجہ جنگ پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں