محمودالحسن آل ٹیچرز الائنس کے ضلعی صدر منتخب

جمعرات 30 نومبر 2017 20:49

قصور۔30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2017ء)محمودالحسن آل ٹیچرز الائنس کے ضلعی صدر منتخب، نوٹیفکیشن جاری، اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے پھر پور کوشش کروں گا، نو منتخب صدر، تفصیلات کے مطابق آل ٹیچرز الائنس نے محمود الحسن PSTگورنمنٹ ہائی سکول نمبر2مصطفی آباد کو ضلعی صدر قصور منتخب کر دیا ہے،مرکزی صد ر آل ٹیچرز الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرز یونین(رجسٹرڈ) پنجاب کے مرکزی صدر صوفی محمد رمضان انقلابی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں