قصور، اراکین قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں اور ملک رشید احمد خاں کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
مختلف افسران کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں اور محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلاً بریفنگ
اتوار 19 نومبر 2017 18:33
(جاری ہے)
ڈی پی او قصور نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ رواں سال کے دوران جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور انشاء اللہ بہت جلد بہترین حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ضلع قصور سے جرائم کا مکمل خاتمہ کر دیا جائیگا۔
جس پر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی ۔اجلاس کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے بتایا کہ ضلع بھر کے کالجز میں عارضی اساتذہ کی تقرری کا عمل میرٹ کی بنیاد پر مکمل ہو چکا ہے اور ریگولر اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بھی حکام بالا کو درخواست کی گئی ہے ۔چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ ضلع بھر میں عوام الناس کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کر لئے جائینگے ۔ انہوں نے ڈاکٹروں کی جانب سے مریضوں کے علاج سے انکار اور پرائیویٹ پریکٹس کے حوالے سے بتایا کہ ایسے ڈاکٹروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائیگی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے محکمے کی کارکردگی کو بہتر بنائیں اور تحصیل کی سطح پر ممبران اسمبلی کیساتھ میٹنگز کریں ۔اجلاس میں ضلع بھر میں جاری تمام ترقیاتی سکیموں کا بھی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ زیر تعمیر ترقیاتی سکیموں میں بہترین میٹریل کے استعمال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور ترقیاتی سکیموں کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے ،ماہر زراعت
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز