ماہرین زراعت کی پھلدار پودوں،نرسریوںکو کورے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

اتوار 19 نومبر 2017 12:40

قصور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء)ماہرین زراعت نے پھلدار پودوں اور نرسریوں کو موسم سرما کے دوران کورے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں نومبرکے آخر سے آئندہ دو‘تین ماہ تک کورا پڑنے کا خدشہ ہے لہذاکاشتکار کورے سے بچائو کیلئے تدارکی اقدامات یقینی بنائیں تاکہ بعد میں انہیں کسی پریشانی یا مالی نقصان کا سامنا نہ کرناپڑے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں