پی ٹی آئی پتوکی کے چیئرمین ملک امجدکھوکھر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل
ہفتہ 11 نومبر 2017 13:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے کھوکھر اشرف میں منعقدہ ایک تقریب میں پی ٹی آئی پتوکی کے چیئرمین ملک امجدکھوکھر نے ممبرقومی اسمبلی رانا اسحاق خاں کی انتھک محنت اور ترقیاتی کاموں سے متاثر ہوکر نکئی گروپ چھوڑ کر ملک اشفاق کھوکھر‘ عباس کھوکھر‘ ملک بابرکھوکھر‘ ملک اشرف کھوکھر و دیگر کھوکھر برادری سمیت (ن)لیگ میں شمولیت اختیارکرلی۔
تقریب میں امجد کھوکھر نے ایم این اے رانا اسحاق خاں کو ہمیشہ ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر ایم این اے رانا اسحاق خاں نے کہاکہ میرامنشور ماسوائے خدمت کے اورکچھ نہیں ‘علاقہ کی عوام کیلئے میرے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے قائدین محمدنوازشریف اور شہبازشریف نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کی اور ان کی پالیسیوں سے متاثرہوکر مخالفین دھڑا دھڑ مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ آنیوالا دوربھی مسلم لیگ کا ہی ہوگا۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت