گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خا تون نے خودکشی کر لی

بدھ 8 نومبر 2017 20:07

قصور۔8 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2017ء)محلہ فارقیہ آباد کوٹ رادھاکیشن میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ شادی شدہ شخص نے پھندا لیکر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق کوٹ رادھاکیشن کے علاقہ محلہ فاروقیہ آباد کا رہائشی محمد مشتاق کا اکثر اپنے بیٹوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا رہتا تھا باپ بیٹوں کے مابین جھگڑا ہوا توآئے روز کی لڑائی جھگڑے سے تنگ محمد مشاق نے خود کو کمرہ میں بند کیا اور گلے میں پھندا لیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ مقامی پولیس نے ضابطہ کی کاروائی مکمل کر لی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں