اشتہاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

ہفتہ 4 نومبر 2017 21:55

قصور ۔04نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2017ء) پولیس کا مجرما ن اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون جاری،12اشتہاری مجرما ن کو گرفتارکرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصورذوالفقاراحمد کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف سپیشل مہم کاآغاز کر رکھا ہے اس سلسلہ میںضلع بھر کے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے قتل ،ڈکیتی،رابری،راہزنی،چوری اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث12خطرناک اشتہاریوں کوگرفتار کرلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں