قصور ،ْپکی حویلی کے نزدیک ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،ْ ایک زخمی

بدھ 1 نومبر 2017 14:10

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2017ء) قصور کے نواح پکی حویلی کے نزدیک ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شدیدزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منظوراورمشتاق موٹر سائیکل پر سوارہوکر لاہور سے قصورکی طرف آرہے تھے کہ موٹرسائیکل کی لائٹ خراب ہونے کی وجہ سے موٹرسائیکل آگے جانے والی گدھاگاڑی سے ٹکرا گئی جس سے منظوراحمد موقع پر جاں بحق اور مشتاق شدیدزخمی ہوگیا جسے ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصور پہنچادیا۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں