پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون،13 مجرما ن گرفتار

ہفتہ 28 اکتوبر 2017 12:02

قصور۔28 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2017ء) پولیس نے خلاف کریک ڈائون کے دوران13 اشتہاری مجرما ن کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور ذوالفقاراحمد کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف سپیشل مہم کاآغاز کر رکھا ہے اس سلسلہ میں گزشتہ رات ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے قتل ،ڈکیتی،رابری،راہزنی،چوری اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث13خطرناک اشتہاریوں کوگرفتار کرلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں