عوام کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے‘ڈپٹی کمشنر قصور

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:07

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر نے کہا ہے کہ عوام الناس کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے‘حالیہ موسم میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس لئے تمام متعلقہ ادارے چوکس ہو کر کام کریں ‘تمام چیف آفیسر ز میونسپل کمیٹیز اپنی اپنی حدود میں ڈینگی سرگرمیوں کی خود نگرانی کریں اور اپنی رپورٹ ڈینگی سیل کو بروقت دیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں