ٹریکٹرٹرالی کی زد میں آ کر بچی جاں بحق

منگل 17 اکتوبر 2017 11:01

قصور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) قصور کے نواحی شہر میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر کم سن بچی جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی چونیاں کے رہائشی محمدشاہدکی کم سن بیٹی ایشادربار باباشیخ علم دین کے قریب پیدل سڑک عبور کررہی تھی کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل دیا، واقع کے نتیجہ میں بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی‘ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا‘ پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں