قصور میں چار بچوں کا باپ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعرات 12 اکتوبر 2017 14:27

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) قصور میں چار بچوں کا باپ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

سرحدی گائوںالا کے میں ساندہ چستانہ کا رہائشی اپنے کھیتوں میںکام کرنے جا رہا تھا کہ کھیتوں کی حفاظت کے لئے لگائی گئی بجلی کی تاروں سے اس کا ہاتھ لگ گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جھلس کر جاں بحق ہو گیا ، پولیس تھانہ گنڈا سنگھ نے ضابطہ کی کارروائی مکمل کر لی ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں