قصور میں چار سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

بدھ 11 اکتوبر 2017 10:20

قصور۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ، سرائے مغل کے علاقہ کھڈیاں چک42کا رہائشی 4 سالہ بچہ محمدیوسف اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہاتھاکہ اچانک اس کا ہاتھ ننگی تاروں سے جالگا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑگیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں