علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیڈاخلوںکی تاریخ میں توسیع

منگل 3 اکتوبر 2017 11:29

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیڈاخلوںکی تاریخ میں توسیع
قصور۔3 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2017ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2017ء میں داخلوںکی 10اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قصور چوہدری غلام حسین کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2017ء کے داخلہ جات میٹرک تا پی ایچ ڈی ‘بی ایڈ اور ایم ایڈ کے داخلوں میں 10اکتوبر 2017ء تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ جس میں میٹرک کی فیس کے ساتھ 100روپے ‘ایف اے اور بی اے کی فیس کے ساتھ 200 روپے ‘ایم ایڈ ‘بی ایڈ اور پوسٹ گریجو ایٹ کی فیس میں500 روپے اضافی جمع کروا کر داخلہ کروایا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں