قصور، ٹریفک حادثہ میں شہری جاں بحق

جمعرات 28 ستمبر 2017 11:12

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2017ء) ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، نواحی علاقہ ببر کھائی کے قریب علی شوکت رات کے وقت پید ل جا رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔پولیس تھانہ چونیاں مصروف کارروائی ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں