معاشی ترقی کیلئے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، ملک محمداحمدخاں

جمعرات 28 ستمبر 2017 11:12

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2017ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو معاشی طورپر مضبوط کیاہے‘ بجلی کے منصوبوں سمیت موٹروے، ہائی وے اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ورکن صوبائی اسمبلی ملک محمداحمدخاں نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کیلئے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں