ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئیر (ر) مظفر علی رانجھا 23ستمبر کو کھلی کچہری لگائیں گے

منگل 19 ستمبر 2017 21:32

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئیر (ر) مظفر علی رانجھا 23ستمبر (بروز ہفتہ ) دوپہر 1بجے اینٹی کرپشن آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے اور پنجاب کے تمام سرکاری محکموں کے اہلکاران و افسران کے خلاف عوام الناس کی شکایات برائے راست سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں