ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن انٹر کلب ضلعی چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

پیر 18 ستمبر 2017 18:19

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن انٹر کلب ضلعی چمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2017ء) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن قصور انٹر کلب ضلعی چمپئن شپ 2017کا آغاز کل (منگل) 19ستمبر سے ہو گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ایشن قصور کے مطابق انٹر کلب ضلعی چمپئن شپ کا آغاز کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں تمام رجسٹرڈ کلبوں کوہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے کھلاڑیوں کی تفصیل بھیجے گئے فارم پر جلد از جلد نوٹ کروائیں ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں