قصور میں راہگیر تیزرفتارٹرک کے نیچے آکر جاں بحق

اتوار 17 ستمبر 2017 12:20

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2017ء) قصور کے علاقے پھولنگرملتان روڈدیناناتھ کے قریب راہگیر تیزرفتارٹرک تلے آکر کچلے جانے سے جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دینا ناتھ کے قریب ایک شخص جس کا اتہ پتہ معلوم نہ ہوسکا، سڑک عبور کررہاتھا کہ پیچھے سے آنے والے نامعلوم ٹرک ڈرائیورنے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں