قصور کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے شخص جاں بحق

جمعہ 8 ستمبر 2017 11:00

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2017ء) قصور کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق قصورکے نواح میں دیپال پور روڈنورپورنہر کے قریب عاشق حسین سڑک عبور کر رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مذکورہ راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ صدر قصور مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں