قصور ،نورپور نہر کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا

بدھ 6 ستمبر 2017 21:52

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2017ء) قصور کے نواح میںنو پور نہر کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

دیپالپور روڈ نور پور نہر کے قریب موٹرسائیکل سوار محمد سلیم کی ٹکر سے سٹرک عبور کرتا ہوا عاشق حسین جاں بحق ہو گیا ، پولیس تھانہ صدر قصور مصروف کارروائی ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں