قصور ،38سالہ خاتون نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی

بدھ 6 ستمبر 2017 21:52

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2017ء)روڈ کوٹ قصور میں 38سالہ خاتون نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

روڈ کوٹ کے رہائشی خالد محمود کی 38سالہ بیو بشراںکا ذہنی توازن خراب بتایا جارہا کہ گزشتہ روز بشراں گھر میں اکیلی تھی کہ اس نے خود پر تیل چھڑک لیا اور آگ لگا لی جس سے وہ بری طرح جھلس کر دم توڑ گئی ، پولیس تھانہ اے ڈویثزن قصور مصروف کاروائی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں