قصور، گردونواح میں 2خواتین نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

منگل 29 اگست 2017 17:40

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2017ء) گردونواح میں 2خواتین نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔نور پور نہر میں بشیر احمد کی بیوی نے گھریلوں جھگڑے پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا جبکہ چونیاںشہر کے رہائشی اشرف کی بیوی نے آئے روز کے جھگڑے سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں