جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی

منگل 29 اگست 2017 12:31

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی
قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2017ء) قصور پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائی جاری ہے جس دورام چھ خطرناک مجرمان اشتہاریوں سمیت19جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے جرائم پیشہ افرادکیخلاف سپیشل مہم کے دوران مجرمان اشتہاریوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں ملوث6خطرناک مجرمان اشتہاریوں کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ 8ملزمان کے قبضہ سے پسٹل ‘2کلوگرام چرس‘70بوتل شراب برآمد کی۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں