اوکاڑہ ،ْدیپالپورقصورروڈ پرمظہر آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور اور دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

جمعہ 25 اگست 2017 14:32

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2017ء) دیپالپورقصورروڈ پرمظہر آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور اور دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق اوکاڑہ میں دیپالپور قصور روڈ پر مظہر آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ایمبولنس کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایمبولینس ڈرائیور اور دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں