منشیات فروش سے گیارہ سو گرام چرس بر آ مد

پیر 7 اگست 2017 11:00

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء) سرائے مغل پولیس نے دوران ناکہ بندی منشیات فروش سے گیارہ سو گرام چرس پکڑلی۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل پولیس نے نواحی گائوں بیسن کے قریب ناکہ بندی کررکھی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل سوار ملزم اشفاق گزرا تو پولیس نے دوران تلاشی گیارہ سو گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بندکردیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں