قصور ، خاوند نے تشدد کر کے نابینا بیوی کو ہلاک کر دیا

ہفتہ 5 اگست 2017 19:13

قصور ، خاوند نے تشدد کر کے نابینا بیوی کو ہلاک کر دیا
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2017ء) ٹھینگ چک7میں خاوند نے تشدد کر کے اپنی نابینا بیوی کو ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

دو روز قبل 50سالہ نابینا اللہ رکھی کے خاوند امین نے گھیریلو جھگڑے پر اللہ رکھی پر تشدد کیا تو اسکی حالت خراب ہو گئی جسے علاج کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا مگر اللہ رکھی جانبر نہ ہو سکی اور دم توڑ گئی۔ پولیس تھانہ صدر پتوکی مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں