قصور، تیزرفتار ٹرک نے ٹکر مار کر نوجوان کو ہلاک کر دیا

جمعہ 4 اگست 2017 20:35

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2017ء) تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار کر نوجوان کو ہلاک کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ سہارن کے کا محمد رمضان گائوںسے لاہور جارہا تھا کہ تیزرفتار ٹرک نے اسکی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاںبحق ہوگیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں