بجلی کا کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ہلاک

ہفتہ 29 جولائی 2017 12:06

بجلی کا کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ہلاک
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) چونیاں کے نواحی موضع پھلیئرمیں بجلی کا کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمدشفیق نے اپنی اراضی پر مویشی باندھ رکھے تھے کہ اس دوران سوئچ آن کیاجس کے باعث پاس گزرتی ہوئی تاروں سے کرنٹ لگنے سے مویشی ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں