گھریلو جھگڑے پر دیورنے بھابھی کو قتل کر دیا

ہفتہ 29 جولائی 2017 12:06

گھریلو جھگڑے پر دیورنے بھابھی کو قتل کر دیا
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) کنگن پورکے نواحی موضع ڈھٹے میں گھریلو جھگڑے کے تنازعہ پر دیورنے بھابھی کو کسی کے وارکرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شوکت علی کا اپنی بھابھی صفیہ بی بی کیساتھ گھریلو جھگڑا تھا کہ وقوعہ کے روز شوکت نے معمولی تلخ کلامی پر کسی کے وار کرکے صفیہ بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس تھانہ کنگن پور نے مقتولہ کے خاوندالیاس کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں