قصور پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون

جمعہ 28 جولائی 2017 10:30

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) پولیس کامجرمان، اشتہاریوں اور عدالتی مفروران کے خلاف کریک ڈائون۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی پی اوقصور کی خصوصی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں اورعدالتی مفروران کی گرفتاری کے سلسلہ میں سپیشل مہم کا آغاز کررکھا ہے اس سلسلہ میں پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے قتل‘ڈکیتی‘ رابری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث25خطرناک مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیاگیا اسی طرح عدالتی مفرورملمان کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 10مجرمان کو بھی گرفتار کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں