قصور،راجہ جنگ میں ڈکیتی کی واردات ،ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شد ید مضروب کردیا

منگل 11 جولائی 2017 22:36

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2017ء) قصورکے نواح راجہ جنگ میں ڈکیتی کی ایک واردات میں ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شد ید مضروب کردیا ۔

(جاری ہے)

راجہ جنگ میں عبدالحمیدایک شخص نے فروٹ کی دوکان بنا رکھی گزشتہ روز وہ دوکان بند کرکے گھر کو جارہا تھا کہ راستے میں دو ڈاکوئوں نے اسے گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے اسے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں