ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
پیر 10 جولائی 2017 12:46
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرقصورعمارہ خان نے محکمہ ہیلتھ‘ ریسکیو1122‘ سول ڈیفنس‘ واپڈا ‘زراعت‘ لائیوسٹاک ‘ریونیو ‘میونسپل کمیٹیز اور دیگرمحکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اپنے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیکر رپورٹ کریں۔
انہوں نے کہا کہ ممکنہ سیلاب کیلئے انتظامات کرتے ہوئے حکومت پنجاب کی ہدایات پرسختی سے عمل کیاجائے اور اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ سیلاب کی صورت میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہ ہو ۔ سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہرقسم کی ادویات کا وافرمقدار میں سٹاک کیاجائے اور پیرامیڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرزکی ڈیوٹیوں کا چارٹ بناکر فراہم کیاجائے‘ریسکیو1122کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ تمام ملازمین کو 24 گھنٹے الرٹ رکھیں اور اسی طرح محکمہ سول ڈیفنس کا عملہ بھی الرٹ رہیگا۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
قصور،طالبعلم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانیوالا ہیڈ ماسٹر اور خاتون ٹیچر معطل
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس