وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں ملک معاشی طورپر مضبوط ہواہے،میاں وسیم اخترشیخ

پیر 10 جولائی 2017 12:46

وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں ملک معاشی طورپر مضبوط ہواہے،میاں وسیم اخترشیخ
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2017ء) وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں ملک معاشی طورپر مضبوط ہواہے اور روشن پاکستان کی جانب تیزی سے سفرجاری ہے۔ ان خیالات کا اظہاررکن قومی اسمبلی میاں وسیم اخترشیخ نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شفافیت ‘معیاراور رفتار سے منصوبے مکمل کرنے کے ریکارڈ بنائے ہیں‘ملک کی تیزرفتار ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ مسلم لیگ (ن) ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے اور موجودہ حکومت کی موثر و کارآمد پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں