چھانگا مانگا میں ٹرین کی زد میں آکر 5سالہ بچی جاں بحق

اتوار 2 جولائی 2017 19:00

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2017ء) چھانگا مانگا میں ٹرین کی زد میں آکر 5بچی جاں بحق ہو گئی ۔پرانا کارخانہ چھانگا مانگا کے رہائشی مقبول احمد کی پانچ سالہ بچی سویرا ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرینن کی زدمیں آکرکچلی گئی اور زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس نے ضابطہ کی کاروائی کے بعد بچی کی نعش کو تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں