قصور میں خاتون ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق

ہفتہ 1 جولائی 2017 12:54

قصور میں خاتون ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق
قصور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2017ء) پتوکی کے علاقے نئی منڈی حبیب آبادمیں ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پتوکی کے رہائشی عبدالرزاق کی اہلیہ رخسانہ بی بی ریلوے لائن عبور کررہی تھی کہ اچانک تیز گام پہنچ گئی جس کے نیچے کچلے جانے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس کارووائی میں مصروف ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں