کرنٹ لگنے سی45سالہ شخص جاں بحق

جمعہ 30 جون 2017 11:33

کرنٹ لگنے سی45سالہ شخص جاں بحق
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) پتوکی کے ڈھانہ چک12 میں کرنٹ لگنے سی45سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق محمد انور رات کو لوہے کی چار پائی پر سویا ہوا تھا کہ چار پائی کے ساتھ بجلی والی پنکھے کی ننگی تار چھو گئی جس کے نتیجہ میںچارپائی میں کرنٹ آگیا اور محمد انور کرنٹ لگنے سے اپنی زندگی کی بازی ہار گیا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں