قصور‘ دیپالپور روڈ پر بس اُلٹنے سے ‘3افراد جاں بحق ‘15زخمی

بدھ 28 جون 2017 12:00

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) دیپالپور روڈ پر بس اُلٹ گئی ،حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصور میں دیپالپور روڈ پر بس الٹنے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 15افراد زخمی ہوئے جھنیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے کا شکار بس پاکپتن سے قصور آرہی تھی۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں