نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

پیر 22 مئی 2017 10:50

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2017ء) قصور کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 22سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کیمطابق نواحی گائوں مُدکے دھاری وال کوٹ ون سنگھ کا رہائشی22سالہ عمران رات گھرمیں سویاہواتھا کہ نامعلوم افراد نے اسکے سرپر فائرمارکر اسے قتل کردیا۔

(جاری ہے)

تاہم قتل کی اصل وجہ اب تک معلوم نہیںہوسکی۔ پولیس نے مقتول کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا اور نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے روانہ کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں