پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے‘ پارلیمارنی سیکرٹری حاجی نعیم صفدر انصاری
وزیر اعلی کے ویژن کے تحت ہر بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے نئے تعلیمی اداروں کا قیام اور پہلے سے موجود اداروں کی اپ گریڈیشن کا عمل جاری ہے ‘ڈپٹی کمشنر عمارہ خان
ہفتہ 20 مئی 2017 18:38
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان ‘حاجی صفدر علی انصاری ‘ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز طلعت رشید ‘پرنسپل کالج ہذا پروفیسر زاہد حسین ‘وائس پرنسپل پروفیسر زاہد احمد ‘پروفیسر ملک اصغر علی ‘چیئر مین میونسپل کمیٹی ایاز خاں ‘وائس چیئر مین احمد لطیف ‘ڈاکٹر خورشید ‘حاجی عبدالطیف قادری ‘حاجی غلام احمد انصاری ‘حاجی نسیم اعجاز قادری ‘حاجی اکرم انصاری ‘طفیل سرور بلوچ ‘حاجی شوکت ‘ڈاکٹر ناصر جمال ‘رفیق بھولا ‘کارکنان مسلم لیگ (ن )اور صحافیوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری حاجی نعیم صفدر انصاری نے کہا کہ صحت اور تعلیم حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہیں یہی وجہ ہے کہ پنجاب بھر میں ایک طرف نئے ہسپتال ، سکول اور کالجز بنائے جا رہے ہیں اور دوسری طرف پہلے سے موجود تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ طلباء و طالبات کو تعلیم کے بہترین مواقعے میسر آسکیں ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے کہا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات پر مختلف تعمیراتی منصوبوں میں کوالٹی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کیلئے مانیٹرنگ کا ایک مربوط نظام قائم کیا گیا ہے تا کہ ضلع بھر میں نئے تعمیراتی کاموں کو شفافیت اور کوالٹی کے لحاظ سے مثالی بنایا جا سکے ۔ انہوں نے منتخب عوامی نمائندوں کی جانب سے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں خصوصی دلچسپی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب قصور کا شمار پنجاب کے مثالی اضلاع میں ہوگا جہاں عوام الناس کو صحت اور تعلیم کی بہترین سہولیات میسر ہونگی ۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر 30کمروں پر مشتمل حاجی صفدر علی اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد رکھنے پر پرنسپل ‘اساتذہ ‘طلباء اور شہریوں کو مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ جلد یہ بلاک تعمیر ہوگا اور یہاں تعلیم حاصل کرنیوالے طلباء قوم و ملک کا عظیم سرمایہ ثابت ہونگے اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری کی قیادت میں 9مئی کے حوالے سے ریلی ..
چیئرمین وزیر اعلی مانیٹرنگ کمیٹی اور ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پنجاب حکومت کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے ..
9 مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی کمشنرقصور
تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،پولیس ترجمان
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے
چری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب کیاجائے، محکمہ زراعت
قصور، پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے ہونے تک بھٹہ انڈسٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا ..
قصور، اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے، مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
قصور، ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکا جاں بحق
اسسٹنٹ کمشنرز کے ہسپتالوں کے دورے ‘مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا